تطہیری رسم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعے دور کیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعے دور کیے جاتے ہیں۔